الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1693. کیا شعر و شاعری قابل نفرت ہے
حدیث نمبر: 2523
- (كان أبْغَضَ الحديث إليهِ. يعني: الشِّعْرَ).
نوفل بن ابوعقرب کہتے ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اشعار سنے جاتے تھے؟ انہوں نے کہا: یہ تو آپ کے نزدیک سب سے زیادہ نفرت والی بات تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2523]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3095