حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1798. خواب کس کے سامنے بیان کیا جائے
حدیث نمبر:
2696
-" لا تقصوا الرؤيا إلا على عالم أو ناصح".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
صرف کسی عالم یا خیرخواہ کے سامنے اپنا خواب بیان کرو۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2696]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
119
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back