الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1924. قبلہ کی سمت میں تھوکنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2848
-" من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة وتفلته بين عينيه".
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قبلہ کی سمت میں تھوکا، وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ اس کی تھوک اس کی آنکھوں کے درمیان ہو گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2848]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 222