-" كان هذا الأمر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".
سیدنا ذومخبر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (خلافت و ملوکیت والا) معاملہ حمیر قبیلے میں تھا، اﷲ تعالیٰ نے ان سے سلب کر کے قریش کے سپرد کر دیا۔“[سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3806]