حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
2. ایمان کے کاموں کا بیان۔
حدیث نمبر:
9
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیاء
(بھی)
ایمان کی
(شاخوں میں سے)
ایک شاخ ہے۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 9]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back