حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
42. امام سلام پھیرے تو مقتدی بھی سلام پھیر دے۔
حدیث نمبر:
477
سیدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ نماز پڑھی تو جب آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے سلام پھیرا تو ہم نے بھی سلام پھیر دیا۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 477]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back