الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
تہجد کی نماز کا بیان
8. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کیسے تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کتنی نماز پڑھتے تھے؟
حدیث نمبر: 601
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تیرہ رکعت ہوتی تھی یعنی رات کو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 601]
حدیث نمبر: 602
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعت پڑھتے تھے انھیں میں وتر اور (سنت) فجر کی دو رکعتیں بھی ہوتی تھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 602]