حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
فضائل مدینہ کے بیان میں
6. اس شخص کا گناہ جو اہل مدینہ سے فریب کرے۔
حدیث نمبر:
910
فاتح فارس و ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا:
”
جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 910]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back