حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
39. اللہ کے نزدیک سب سے برا کون سا نام ہے؟
حدیث نمبر:
2054
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے سامنے سب سے برے نام کا وہ شخص ہو گا جس کا نام ملک الا ملاک ہو گا
(یعنی شہنشاہ)
۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2054]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back