حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
اجازت لینے کا بیان
12. عمارت کے بارے میں کیا بیان ہے؟
حدیث نمبر:
2068
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے دور اقدس میں میں نے اپنے ہاتھ سے ایک مکان بنایا جس میں ہم بارش اور دھوپ سے محفوظ رہتے تھے اور میں نے کسی آدمی سے اس کے بنانے میں مدد نہیں چاہی۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2068]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back