سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی (شرعی) عذر کے بغیر تین جمعے چھوڑ دیتا ہے تو اس کے دل پر مہر لگ جاتی ہے۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجمعة/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الجمعة، باب التغليظ فى ترك الجمعة، رقم: 865 . سنن ابوداود، رقم: 1052 . سنن ترمذي، رقم: 500 . سنن نسائي، رقم: 1369 .»