سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب لوگوں کا راستے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو اسے سات ہاتھ مقرر کر لو۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاقضية/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب المظالم، باب اذا اختلفوا فى الطريق الخ، رقم: 2473 . مسلم، كتاب المسافاة، باب قدر الطريق اذا اختلفوا فيه، رقم: 1613 . سنن ترمذي، رقم: 1355 . مسند احمد: 228/2 .»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب لوگوں کا راستے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو اسے سات ہاتھ مقرر کر لو۔“[مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاقضية/حدیث: 895]