ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دستی کا گوشت کھایا، پھر اپنے نیچے بچھی ہوئی چادر سے اپنا ہاتھ صاف کیا، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 324]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (189) و ابن ماجه (488) ٭ سماک عن عکرمة سلسلة ضعيفة .»