ثابت بن ابوصفیہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے ابوجعفر محمد الباقر ؒ سے کہا، جابر رضی اللہ عنہ نے آپ کو یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ، دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ وضو کیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 422]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (45) و ابن ماجه (410) ٭ ثابت بن أبي صفية ضعيف رافضي و حديث البخاري (157، 158، 159) يغني عن ھذا الحديث .»