سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم امام کے سلام کا جواب دیں، باہم محبت کریں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1001) [و ابن ماجه: 921] ٭ قتادة مدلس و عنعن .»