ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پیر اور جمعرات کے روز اعمال پیش کیے جاتے ہیں، لہذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2056]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (747 وقال: حسن غريب .) [و أصله عند مسلم: 2565] »