ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ دو خواہ ایک ”نش“(بیس درہم) ہی ملے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3606]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (4412) و النسائي (91/8 ح 4983) و ابن ماجه (2589)»