حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مسند احمد کل احادیث (27647)
حدیث نمبر سے تلاش:
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ
541. تَمَام حَدِیثِ وَهبِ بنِ خَنبَش الطَّائِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر:
17661
حَدَّثَنَا
وَكِيعٌ
، قَالَ: قَالَ
سُفْيَانُ
، عَنْ
بَيَانٍ
،
وَجَابِرٍ
، عَنْ
عَامِرٍ
، عَنْ
وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ الطَّائِيِّ
، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:
" عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً"
.
حضرت ابن خنبش طائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
[مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17661]
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back