الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند الحميدي کل احادیث (1337)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات
20. حدیث نمبر 178
حدیث نمبر: 178
178 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَحْيَي بْنُ سَعِيدٍ مَا لَا أُحْصِي عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ:" كَانَ النَّاسُ عُمَّالَ أَنْفُسِهِمْ فَكَانُوا يَرُوحُونَ بِهَيْئَتِهِمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقِيلَ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ"
178- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، پہلے لوگ خود کام کاج کیا کرتے تھے، تو جمعہ کے دن وہ اسی حالت میں آجایا کرتے تھے، تو انہیں یہ کہا گیا: اگر تم غسل کرلو (تو یہ بہتر ہوگا)۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ”صحيحه“ برقم: 903، 2071، ومسلم فى ”صحيحه“ برقم: 847، وابن خزيمة فى ”صحيحه“: برقم: 1753، وابن حبان فى ”صحيحه“: برقم: 1236»