الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول مجموعۂ روایات
1106 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ
1106-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم یہ مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کی گئی ہے۔
[مسند الحميدي/جَامِعُ أَبِي هُرَيْرَةَ/حدیث: 1106]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وهو موقوف علی أبى هريرة، ولكن أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 390، 391، من طريق على بن خشرم، وانظر سابقه»