الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند الحميدي کل احادیث (1337)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند الحميدي
أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
33. حدیث نمبر 1287
حدیث نمبر: 1288
1288 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا الْعَسِّيُّ، - قَالَ أَبُو عَلِيٍّ: كَذَا فِي كِتَابِي الْعَسِّيُّ، وَفِي أُصُولٍ عِنْدِي الْعَبْسِيُّ، وَاللَّهُ وَلِيُّ التَّوْفِيقِ - عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ: إِنِّي لَأَسْمَعُ صَوْتًا أَجِدُ مِنْهُ رِيحَ الدَّمِ، قَالَ: «إِنَّمَا هُوَ أَبُو نَائِلَةَ أَخِي، لَوْ وَجَدَنِي نَائِمًا مَا أَيْقَظَنِي، وَإِنَّ الْكَرِيمَ لَوْ دُعِيَ إِلَي طَعْنَةٍ لَأَجَابَهَا، وَسَمَّي الَّذِينَ أَتَوْهُ مَعَ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، وَعَبَّادِ بْنِ بِشْرٍ، وَأَبِي عَبْسِ بْنِ جَبْرٍ، وَالْحَارِثِ بْنِ مُعَاذٍ»
1288-عکرمی نامی روای نے روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: کعب بن اشرف کی بیوی نے اسے کہا: میں نے ایک ایسی آواز سنی ہے، جس میں سے مجھے خون کی بومحسوس ہو رہی ہے، تو کعب بن اشراف بولا: یہ تو ابونائلہ ہے، جو میرا بھائی ہے اگر وہ مجھے سویا ہوا پاتا تو مجھے بیدار نہ کرتا اور معزز آدمی کو زخمی کرنے کے لیے بھی بلایا جائے، تو وہ ضرور جاتا ہے۔
راوی نے ان حضرات کے نام بیان کیے ہیں جو یہ ہیں۔ سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا ابونائلہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عباد بن بشر رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوعبس بن جبر رضی اللہ عنہ، اور سیدنا حارث بن معاذ رضی اللہ عنہ۔

[مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1288]
تخریج الحدیث: «أثر صحيح،وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم:4037 ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1801»