سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبح کا سونا رزق کو روکتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 65]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أحمد 731، شعب الايمان: 4402،» ابن ابی فروہ سخت ضعیف ہے۔ نیز اسماعیل بن عیاش کی غیر شامیوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے اور یہ روایت بھی انہی سے ہے۔