الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند الشهاب کل احادیث (1499)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند الشهاب
احادیث 1 سے 200
79. «رَأْسُ الْحِكْمَةِ مَخَافَةُ اللَّهِ»
79. اللہ کا ڈر دانائی کی جڑ ہے
حدیث نمبر: 116
116 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْمُنْتَصِرِ، بِإِسْنَادِهِ الْمُقَدَّمُ ذِكْرُهُ فِي الْجُزْءِ الْأَوَّلِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْخُطْبَةِ الطَّوِيلَةِ الَّتِي فِيهَا «الشَّبَابُ شُعْبَةٌ مِنَ الْجُنُونِ» ، وَمَا ذَكَرَ مَعَهُ
قاضی ابومحمد عبد الكريم بن منتصرنے اپنی اسی سند کے ساتھ جس کا ذکر جز اوّل میں گزر چکا ہے۔ سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس طویل خطبہ میں یہ (مذکورہ بات) ارشاد فرمائی جس میں یہ بھی تھا کہ جوانی جنون کا حصہ ہے۔ اور اس کے ساتھ کئی دوسری باتیں بھی مذکور تھیں۔ [مسند الشهاب/حدیث: 116]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، ديكهئے حديث نمبر 55»