الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مسند الشهاب کل احادیث (1499)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400
820. إِنَّ أَفْضَلَ الْهَدِيَّةِ أَوْ أَفْضَلَ الْعَطِيَّةِ الْكَلِمَةُ مِنْ كَلَامِ الْحِكْمَةِ يَسْمَعُهَا الْعَبْدُ ثُمَّ يَتَعَلَّمُهَا ثُمَّ يُعَلِّمُهَا أَخَاهُ خَيْرٌ مِنْ عُبَادَةِ سَنَةٍ
820. بے شک افضل ہد یہ یا افضل عطیہ حکمت بھرے کلام میں سے وہ کلمہ ہے جسے بندہ سنے پھر اسے سیکھ کر اپنے بھائی کو سکھا دے (یہ چیز اس کے لیے) سال بھر کی عبادت سے بہتر ہے
حدیث نمبر: 1316
1316 - أنا ذُو النُّونِ بْنُ أَحْمَدَ الْعَصَّارُ، نا أَبُو الْفَضْلِ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ الْهَرَوِيُّ، نا حَمَّادُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا أَبُو يَزِيدَ خَالِدُ بْنُ هَانِئٍ الْأَسَدِيُّ، نا أَبِي، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ، نا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَفْضَلَ الْهَدِيَّةِ أَوْ أَفْضَلَ الْعَطِيَّةِ الْكَلِمَةُ مِنْ كَلَامِ الْحِكْمَةِ يَسْمَعُهَا الْعَبْدُ ثُمَّ يَتَعَلَّمُهَا ثُمَّ يُعَلِّمُهَا أَخَاهُ خَيْرٌ مِنْ عُبَادَةِ سَنَةٍ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک افضل ہد یہ یا افضل عطیہ حکمت بھرے کلام میں سے وہ کلمہ ہے جسے بندہ سنے پھر اسے سیکھ کر اپنے بھائی کو سکھا دے (یہ چیز اس کے لیے) سال بھر کی عبادت سے بہتر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1316]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الفوائد لتمام: 395، تاريخ دمشق: 63/17»
عبد العزیز بن عبد الرحمٰن قرشی کذاب ہے۔