حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن ابن ماجه کل احادیث (4341)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن ابن ماجه
كتاب إقامة الصلاة والسنة
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
92. بَابُ: مَا جَاءَ مِنْ أَيْنَ تُؤْتَى الْجُمُعَةُ
92. باب: کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا ضروری ہے۔
حدیث نمبر:
1124
حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى
، حَدَّثَنَا
سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
، عَنْ
نَافِعٍ
، عَنْ
ابْنِ عُمَرَ
، قَالَ:" إِنَّ أَهْلَ قُبَاءَ كَانُوا يُجَمِّعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:
قباء کے رہنے والے جمعے کے دن جمعے کی نماز رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کی اقتداء میں ادا کرتے تھے۔
[سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1124]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back