حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب الصيام
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
38. بَابُ: التَّسْهِيلِ فِي صِيَامِ يَوْمِ الشَّكِّ
38. باب: شک کے دن روزہ رکھنے میں نرمی کا بیان۔
حدیث نمبر:
2192
أَخْبَرَنَا
عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ
، قَالَ: أَخْبَرَنِي
أَبِي
، عَنْ
جَدِّي
، قَالَ: أَخْبَرَنِي
شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ
، عَنِ
الْأَوْزَاعِيِّ
،
وَابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ
, عَنْ
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
، عَنْ
أَبِي سَلَمَةَ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" أَلَا لَا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ بِيَوْمٍ أَوِ اثْنَيْنِ إِلَّا رَجُلٌ كَانَ يَصُومُ صِيَامًا فَلْيَصُمْهُ".
ابوہریرہ رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کہتے تھے:
”
سنو! رمضان کے مہینہ سے ایک یا دو روز پہلے روزہ مت رکھو، البتہ جو شخص پہلے سے روزہ رکھتا رہا ہو تو وہ رکھے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم: 2174 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back