حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
5. بَابُ: فَضْلِ الْعُمْرَةِ
5. باب: عمرہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر:
2630
أَخْبَرَنَا
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ
، عَنْ
مَالِكٍ
، عَنْ
سُمَيٍّ
، عَنْ
أَبِي صَالِحٍ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ".
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ایک عمرہ دوسرے عمرے کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے
۱؎
، اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں
“
۔
[سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2630]
تخریج الحدیث:
«صحیح البخاری/العمرة 1 (1773)، صحیح مسلم/الحج 79 (1349)، سنن ابن ماجہ/الحج 3 (2888)، (تحفة الأشراف: 12573)، موطا امام مالک/الحج 21 (65) (صحیح)»
وضاحت:
۱؎
: اس سے مراد صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہے۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back