حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
45. بَابُ: الْكُحْلِ لِلْمُحْرِمِ
45. باب: محرم کے لیے سرمہ کے استعمال کا بیان۔
حدیث نمبر:
2712
أَخْبَرَنَا
قُتَيْبَةُ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
سُفْيَانُ
، عَنْ
أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى
، عَنْ
نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ
، عَنْ
أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ
، عَنْ
أَبِيهِ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُحْرِمِ:" إِذَا اشْتَكَى رَأْسَهُ وَعَيْنَيْهِ أَنْ يُضَمِّدَهُمَا بِصَبِرٍ".
عثمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے محرم کے بارے میں فرمایا:
”
جب اس کے سر میں درد ہو یا آنکھیں دکھیں تو ایلوا کا لیپ کر لے
“
۱؎
۔
[سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2712]
تخریج الحدیث:
«صحیح مسلم/الحج 12 (1204)، سنن ابی داود/الحج 37 (1838)، سنن الترمذی/الحج 106 (952)، مسند احمد (1/59، 65)، سنن الدارمی/المناسک 83 (1971) (صحیح)»
وضاحت:
۱؎
: یعنی ایسی دوا لگا لے جس میں خوشبو نہ ہو۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح مسلم
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back