حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
84. بَابُ: قَتْلِ الْفَأْرَةِ
84. باب: چوہیا مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
2833
أَخْبَرَنَا
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
اللَّيْثُ
، عَنْ
نَافِعٍ
، عَنْ
ابْنِ عُمَرَ
، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَذِنَ فِي قَتْلِ خَمْسٍ مِنَ الدَّوَابِّ لِلْمُحْرِمِ: الْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْفَأْرَةُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ، وَالْعَقْرَبُ".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے محرم کو پانچ جانور کو مارنے کی اجازت دی ہے: کوا، چیل، چوہیا، کٹ کھنا
(کاٹنے والا)
کتا، اور بچھو۔
[سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2833]
تخریج الحدیث:
«صحیح مسلم/الحج 9 (1198م، 1199)، (تحفة الأشراف: 8298) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح مسلم
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back