حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب النكاح
کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
9. بَابُ: الْحَسَبِ
9. باب: حسب (خاندانی عزت و وجاہت) کا بیان۔
حدیث نمبر:
3227
أَخْبَرَنَا
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
أَبُو تُمَيْلَةَ
، عَنْ
حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ
، عَنْ
ابْنِ بُرَيْدَةَ
، عَنْ
أَبِيهِ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ أَحْسَابَ أَهْلِ الدُّنْيَا الَّذِي يَذْهَبُونَ إِلَيْهِ الْمَالُ".
بریدہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
دنیا داروں کا حسب
۱؎
جس کی طرف وہ دوڑتے
(اور لپکتے)
ہیں مال ہے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب النكاح/حدیث: 3227]
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 1970)، مسند احمد (5/353) (صحیح)»
وضاحت:
۱؎
: حسب ایک خاندانی عزت و وجاہت اور اعلیٰ اخلاق و کردار ہے جو گھر اور خاندان میں نسلا بعد نسل چلا آ رہا ہے۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back