حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب النكاح
کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل
16. بَابُ: الْمَرْأَةِ الْغَيْرَاءِ
16. باب: غیرت مند عورت کا بیان۔
حدیث نمبر:
3235
أَخْبَرَنَا
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، أَنْبَأَنَا
النَّضْرُ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ
، عَنْ
إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
، عَنْ
أَنَسٍ
، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَتَزَوَّجُ مِنْ نِسَاءِ الْأَنْصَارِ؟ قَالَ:" إِنَّ فِيهِمْ لَغَيْرَةً شَدِيدَةً".
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
لوگوں
(یعنی مہاجرین)
نے کہا: اللہ کے رسول! آپ انصار کی عورتوں سے شادی کیوں نہیں کرتے؟ آپ نے فرمایا:
”
ان میں غیرت بہت ہے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب النكاح/حدیث: 3235]
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 171) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back