حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب الاستعاذة
کتاب: استعاذہ (بری چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگنے) کے آداب و احکام
36. بَابُ: الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الْجُنُونِ
36. باب: جنون اور پاگل پن سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
5495
أَخْبَرَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى
، قَالَ: حَدَّثَنَا
أَبُو دَاوُدَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
هَمَّامٌ
، عَنْ
قَتَادَةَ
، عَنْ
أَنَسٍ
، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَالْبَرَصِ، وَسَيِّئِ الْأَسْقَامِ".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کہتے تھے:
«اللہم إني أعوذ بك من الجنون والجذام والبرص وسييء الأسقام»
”
اے اللہ! جنون
(پاگل پن)
، جذام، برص اور برے امراض سے تیری پناہ مانگتا ہوں
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الاستعاذة/حدیث: 5495]
تخریج الحدیث:
«تفرد النسائي (تحفة الٔاشراف: 1424) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (1554) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 364
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back