حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
ذكر الفطرة
ابواب: فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ
32. بَابُ: كَرَاهِيَةِ الْبَوْلِ فِي الْمُسْتَحَمِّ
32. باب: غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر:
36
أَخْبَرَنَا
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ
، قال: أَنْبَأَنَا
ابْنُ الْمُبَارَكِ
، عَنْ
مَعْمَرٍ
، عَنْ
الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ
، عَنْ
الْحَسَنِ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ
، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ".
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تم میں سے کوئی اپنے غسل خانے میں پیشاب نہ کرے، کیونکہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں
“
۔
[سنن نسائي/ذكر الفطرة/حدیث: 36]
تخریج الحدیث:
«سنن ابی داود/الطہارة 15 (27)، سنن الترمذی/فیہ 17 (21)، سنن ابن ماجہ/فیہ 12 (304)، (تحفة الأشراف: 9648)، مسند احمد 5/56 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح دون قوله فإن عامة الوسواس منه
قال الشيخ زبير على زئي:
ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (27) ترمذي (21) ابن ماجه (304) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 321
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back