حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
صفة الوضوء
ابواب: وضو کا طریقہ
70. بَابُ: اتِّخَاذِ الاِسْتِنْشَاقِ
70. باب: ناک میں پانی سڑکنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
86
أَخْبَرَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ
، قال: حَدَّثَنَا
سُفْيَانُ
، قال: حَدَّثَنَا
أَبُو الزِّنَادِ
، ح وحَدَّثَنَا
الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى
، عَنْ
مَعْنٍ
، عَنْ
مَالِكٍ
، عَنْ
أَبِي الزِّنَادِ
، عَنْ
الْأَعْرَجِ
، عَنْ
أَبِي هُرَيْرَةَ
، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ مَاءً ثُمَّ لِيَسْتَنْثِرْ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اپنے ناک میں پانی سڑکے
(ناک میں پانی ڈالے)
، پھر اسے جھاڑے
“
۔
[سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 86]
تخریج الحدیث:
«حدیث سفیان عن أبی الزناد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة 8 (237)، (تحفة الأشراف: 13689)، صحیح البخاری/الوضوء 26 (162)، صحیح مسلم/الطہارة 8 (237)، سنن ابی داود/الطہارة 55 (140)، موطا امام مالک/فیہ 1 (2)، (تحفة الأشراف: 13820)، مسند احمد 2/242، 463، وحدیث مالک عن أبی الزناد أخرجہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back