حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب المساجد
کتاب: مساجد کے فضائل و مسائل
2. بَابُ: الْمُبَاهَاةِ فِي الْمَسَاجِدِ
2. باب: مساجد کی تعمیر میں فخر و مباہات کا بیان۔
حدیث نمبر:
690
أَخْبَرَنَا
سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ
، قال: أَنْبَأَنَا
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ
، عَنْ
حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ
، عَنْ
أَيُّوبَ
، عَنْ
أَبِي قِلَابَةَ
، عَنْ
أَنَسٍ
، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ: أَنْ يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ لوگ مساجد بنانے میں فخر و مباہات کریں گے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 690]
تخریج الحدیث:
«سنن ابی داود/الصلاة 12 (449)، سنن ابن ماجہ/المساجد 2 (739)، (تحفة الأشراف: 951)، مسند احمد 3/134، 145، 152، 230، 283، سنن الدارمی/الصلاة 123 (1448) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back