حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب المساجد
کتاب: مساجد کے فضائل و مسائل
25. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ إِنْشَادِ الضَّالَّةِ، فِي الْمَسْجِدِ
25. باب: مسجد میں گمشدہ چیز کے ڈھونڈنے سے ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر:
718
أَخْبَرَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ
، قال: حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ
، عَنْ
أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ
، قال: حَدَّثَنِي
زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ
، عَنْ
أَبِي الزُّبَيْرِ
، عَنْ
جَابِرٍ
، قال: جَاءَ رَجُلٌ يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا وَجَدْتَ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ایک آدمی آ کر مسجد میں ایک گمشدہ چیز ڈھونڈنے لگا، تو رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اللہ کرے تو نہ پائے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 718]
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2742) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back