حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب التطبيق
کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
54. بَابُ: إِقَامَةِ الصُّلْبِ فِي السُّجُودِ
54. باب: سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1112
أَخْبَرَنَا
عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ الْمَرْوَزِيُّ
، قال: أَنْبَأَنَا
عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ
، عَنِ
الْأَعْمَشِ
، عَنْ
عُمَارَةَ
، عَنْ
أَبِي مَعْمَرٍ
، عَنْ
أَبِي مَسْعُودٍ
، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُجْزِئُ صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ فِيهَا صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ".
ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
وہ نماز کفایت نہیں کرتی جس میں آدمی رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم: 1028، (تحفة الأشراف: 9995) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back