حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب السهو
کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
7. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ مَسْحِ الْحَصَى، فِي الصَّلاَةِ
7. باب: نماز میں کنکری پر ہاتھ پھیرنے سے ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر:
1192
أَخْبَرَنَا
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ
,
وَالْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ
, وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنْ
سُفْيَانَ
، عَنِ
الزُّهْرِيِّ
، عَنْ
أَبِي الْأَحْوَصِ
، عَنْ
أَبِي ذَرٍّ
, قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى , فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ".
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ کنکری پر ہاتھ نہ پھیرے، کیونکہ رحمت اس کا سامنا کر رہی ہوتی ہے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1192]
تخریج الحدیث:
«سنن ابی داود/الصلاة 175 (945)، سنن الترمذی/الصلاة 163 (379)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 62 (1027)، (تحفة الأشراف: 11997)، مسند احمد 5/149، 150، 163، 179، سنن الدارمی/الصلاة 110 (1428) (ضعیف) (اس کے راوی ’’أبو الأحوص‘‘ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ الألباني:
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back