حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب السهو
کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
18. بَابُ: الْبُكَاءِ فِي الصَّلاَةِ
18. باب: نماز میں رونے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1215
أَخْبَرَنَا
سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ
، قَالَ: أَنْبَأَنَا
عَبْدُ اللَّهِ
، عَنْ
حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ
، عَنْ
ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ
، عَنْ
مُطَرِّفٍ
، عَنْ
أَبِيهِ
، قَالَ:" أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَلِجَوْفِهِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الْمِرْجَلِ يَعْنِي: يَبْكِي".
عبداللہ بن الشخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے پاس آیا، اس وقت آپ نماز پڑھ رہے تھے، اور آپ کے پیٹ سے ایسی آواز آ رہی تھی جیسے ہانڈی ابل رہی ہو یعنی آپ رو رہے تھے
۱؎
۔
[سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1215]
تخریج الحدیث:
«سنن ابی داود/الصلاة 161 (904)، سنن الترمذی/الشمائل 44 (305)، (تحفة الأشراف: 5347)، مسند احمد 4/25، 26 (صحیح)»
وضاحت:
۱؎
: اس سے نماز میں اللہ کے خوف سے رونے کا جواز ثابت ہوا۔
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back