حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب السهو
کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
46. بَابُ: السَّلاَمِ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
46. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر سلام بھیجنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1283
أَخْبَرَنَا
عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْوَرَّاقُ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ
، عَنْ
سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ
. ح وأَخْبَرَنَا
مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
وَكِيعٌ
وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ
، عَنْ
سُفْيَانَ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ
، عَنْ
زَاذَانَ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ
، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے ہیں جو زمین میں گھومتے رہتے ہیں، وہ مجھ تک میرے امتیوں کا سلام پہنچاتے ہیں
“
۔
[سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1283]
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ النسائي، حم1/387، 441، 452، سنن الدارمی/الرقاق 58 (2816)، (تحفة الأشراف: 9204)، والمؤلف فی عمل الیوم واللیلة 29 (رقم 66) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back