الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب السهو
کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل
97. بَابُ: عَقْدِ التَّسْبِيحِ
97. باب: تسبیح گننے کا بیان۔
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسبیح گنتے ہوئے دیکھا ۱؎ ۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1356]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 359 (1502)، سنن الترمذی/الدعوات 25 (3411)، (تحفة الأشراف: 8637) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : مگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی یہ تسبیحات اپنی انگلیوں کے پوروں پر گنا کرتے تھے کسی اور چیز پر نہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
Back