حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
31. بَابُ: مَيَامِنِ الْمَيِّتِ وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهُ
31. باب: میت کے دائیں حصے اور وضو کے مقامات کو پہلے دھونے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1885
أَخْبَرَنَا
عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
إِسْمَاعِيلُ
، عَنْ
خَالِدٍ
, عَنْ
حَفْصَةَ
، عَنْ
أُمِّ عَطِيَّةَ
، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ:" ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا".
ام عطیہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنی بیٹی کے غسل کے سلسلہ میں فرمایا:
”
ان کے داہنے اعضاء، اور وضو کے مقامات سے نہلانا شروع کرو
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث:
«صحیح البخاری/الوضوء 31 (167)، الجنائز 10 (1255)، 11 (1256)، صحیح مسلم/الجنائز 12 (939)، سنن ابی داود/الجنائز 33 (3145)، سنن الترمذی/الجنائز 15 (990)، (تحفة الأشراف: 18124) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back