حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
55. بَابُ: مَكَانِ الرَّاكِبِ مِنَ الْجَنَازَةِ
55. باب: سوار جنازے کے کس طرف رہے؟
حدیث نمبر:
1944
أَخْبَرَنَا
زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ
، قال: حَدَّثَنَا
عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ
، قال: حَدَّثَنَا
سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ
، وَأَخُوهُ
الْمُغِيرَةُ
جَمِيعًا، عَنْ
زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ
، عَنْ
أَبِيهِ
، عَنِ
الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الرَّاكِبُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ، وَالْمَاشِي حَيْثُ شَاءَ مِنْهَا، وَالطِّفْلُ يُصَلَّى عَلَيْهِ".
مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
سوار جنازے کے پیچھے رہے، پیدل چلنے والا جہاں چاہے رہے، اور بچوں پہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1944]
تخریج الحدیث:
«سنن ابی داود/الجنائز 49 (3180) مطولاً، سنن الترمذی/الجنائز 42 (1031)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 15 (1481) مختصراً، 26 (1507)، (تحفة الأشراف: 11490)، مسند احمد 4/247، 248، 249، 252، ویأتی عند المؤلف برقم: 1945، 1950 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back