حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سنن نسائي کل احادیث (5761)
حدیث نمبر سے تلاش:
سنن نسائي
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
80. بَابُ: الْجُلُوسِ قَبْلَ أَنْ تُوضَعَ الْجَنَازَةُ
80. باب: جنازہ رکھنے سے پہلے بیٹھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
2000
أَخْبَرَنَا
سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ
، قال: أَنْبَأَنَا
عَبْدُ اللَّهِ
، عَنْ
هِشَامٍ
،
وَالْأَوْزَاعِيُّ
, عَنْ
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
، عَنْ
أَبِي سَلَمَةَ
، عَنْ
أَبِي سَعِيدٍ
، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا، وَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدَنَّ حَتَّى تُوضَعَ".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ، اور جو اس کے ساتھ جائے وہ بھی کھڑا رہے یہاں تک کہ اسے رکھ دیا جائے
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 2000]
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم: 1915 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back