الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
ایمان و عقائد کے مسائل
17. منافقت حرام ہے
حدیث نمبر: 23
365- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”من شر الناس ذو الوجهين الذى يأتي هؤلاء بوجه ويأتي هؤلاء بوجه.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے زیادہ شریر وہ شخص ہے جس کے دو چہرے ہوں، ایک گروہ کے سامنے وہ ایک چہرہ لے کر آئے اور دوسرے گروہ کے سامنے دوسرا چہرہ لے کر آئے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 23]
تخریج الحدیث: «365- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 991/2 ح 1930، ك 56 ب 8 ح 21) التمهيد 261/18، الاستذكار: 1866 وأخرجه مسلم (2526 بعد ح 2604) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح