الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
طہارت کے مسائل
3. کتے کا جوٹھا نجس ہے
حدیث نمبر: 31
322- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا شرب الكلب فى إناء أحدكم فليغسله سبع مرات“.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں سے کتا پی لے تو اسے سات مرتبہ دھوئے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 31]
تخریج الحدیث: «322- متفق عليه، الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 34/1 ح 64، ك 2 ب 6 ح 35) التمهيد 263/18، الاستذكار: 57 و أخرجه البخاري (172) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح