الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
طہارت کے مسائل
5. نیند سے بیداری پر ہاتھ دھونا
حدیث نمبر: 35
319- مالك عن أبى الزناد عن الأعرج عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا استيقظ أحدكم من نومه، فليغسل يده قبل أن يدخلها فى وضوئه، فإن أحدكم لا يدري أين باتت يده“.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نیند سے بیدار ہو تو وضو کے پانی میں اپنا ہاتھ داخل کرنے سے پہلے اسے دھوئے کیونکہ اسے پتا نہیں کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے؟۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: «319- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 21/1 ح 36، ك 2 ب 2 ح 9) التمهيد 227/18، الاستذكار: 40 و أخرجه البخاري (162) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح