الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
سترے کا بیان
4. نمازی اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے
حدیث نمبر: 131
175- مالك عن زيد بن أسلم عن عبد الرحمن بن أبى سعيد عن أبى سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا كان أحدكم يصلي فلا يدع أحدا يمر بين يديه وليدرأه ما استطاع، فإن أبى فليقاتله، فإنما هو شيطان.“
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھے تو اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے، جتنی استطاعت ہو اسے ہٹائے پھر اگر وہ انکار کرے تو اس سے جنگ کرے کیونکہ یہ شیطان ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 131]
تخریج الحدیث: «175- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 154/1 ح 361، ك 9 ب 10 ح 33) التمهيد 185/4، الاستذكار:331 و أخرجه مسلم (505) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح