الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
نماز میں قرأت کا بیان
2. نماز مغرب میں سورۃ طور پڑھنا
حدیث نمبر: 140
69- مالك عن ابن شهاب عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قرأ بالطور فى المغرب.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب میں سورہ طور پڑھتے ہوئے سنا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 140]
تخریج الحدیث: «69- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 78/1 ح 168، ك 3 ب 5 ح 23) التمهيد 145/9، الاستذكار: 148، و أخرجه البخاري (765) ومسلم (463) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح