الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
جمعہ کے مسائل
7. دوران خطبہ انصاف کا حکم
حدیث نمبر: 217
13- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قلت لصاحبك: أنصت، والإمام يخطب، فقد لغوت.“
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو اپنے ساتھی کو کہے چپ ہو جا، اور امام (جمعے کا) خطبہ دے رہا ہو تو تُو نے لغو (باطل) کام کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «13- وله لون آخر فى الموطأ (رواية أبى مصعب: 437)، و أخرجه النسائي فى المجتبيٰ (188/3، ح 1578) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك، و أبوداود (1112) من حديث مالك به، ورواه البخاري (934) و مسلم (851) من حديث شهاب به.»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

حدیث نمبر: 218
333- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قلت لصاحبك أنصت فقد لغوت يعني بذلك والإمام يخطب يوم الجمعة.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امام جب جمعہ کے دن خطبہ دے رہا ہو اور تم اپنے ساتھی سے کہو کہ چپ ہو جا، تو تم نے لغو (باطل) کام کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: «333- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 103/1 ح 228، ك 5 ب 2 ح 6) التمهيد 29/19، الاستذكار: 200، و أخرجه أحمد (485/2) من حديث مالك به ورواه مسلم (851/12) من حديث ابي الزناد به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح